نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد عمرا ن خان کا سیاسی بوریا بستر گول ہوجائیگا :عثمان انور 


شیخو پورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما میاں عثمان انور نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد عمرا ن خان کا سیاسی بوریا بستر گول ہوجائیگا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان عمران خان کی شکست کا واضح ثبوت ہے پنجاب میں بھی بہت جلد تبدیلی آنیوالی ہے اور وزیراعلیٰ نواز لیگ سے ہو گا عوام آج بھی نواز شریف کے دور حکومت کو یاد کر کے انہیں دعائیں اور عمران خان کو بددعائیں د ے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن