اٹلی میں میلان فیشن شوکے دوران موسم سرما کے دلکش ملبوسات کی نمائش کی گئی

فیشن شوکی خاص بات یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کیلئے الگ الگ ملبوسات تیار کئے گئے ہیں، معروف ڈیزائنرز ڈومینو ڈولس اور سٹیفنو گبانہ کے یہ ملبوسات انیس سو اسی میں انتہائی مقبولیت کے حامل تھے، ان منفرد ملبوسات کوزیب تن کئے ماڈلز نے جب ریمپ پرواک کی تووہاں پرموجود لوگوں نے انہیں خوب داد دی۔

ای پیپر دی نیشن