گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کےتحت لاہور،شیخوپور،ساہیوال اورملتان میں سی این کی بندش سےقبل شہریوں کی بڑی تعداد گاڑیوں میں گیس بھروانےکیلئےسی این جی سٹیشنز پہنچ گئی جسکےباعث سی این جی سٹیشنزپرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔دوسری جانب سی این جی کی بند ش سے پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونےسےشہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔