سپریم کورٹ نے سٹیل ملز کرپشن کیس کی سماعت دو ہفتوں کےلئے ملتوی کردی

Feb 27, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ نے سٹیل ملز کرپشن کیس کی سماعت 2 ہفتے کےلئے ملتوی کردی۔ سٹیل ملز کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ، جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے منگل کو دوبارہ شروع کی تھی ۔

مزیدخبریں