بماکو (اے پی پی) مالی کی عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام نے 7 مغوی فرانسیسیوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ہفتے شمالی کیمرون سے اغوا ہونے والے 7 فرانسیسی شہریوں کی جاری کردہ ویڈیو میں عسکریت پسند گروپ بوکو حرام کے نقاب پوش مغویوں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔
بوکو حرام نے 7 مغوی فرانسیسیوں کی ویڈیو جاری کر دی
Feb 27, 2013