ایرانی سپیکر بھارتی وزیراعظم اور صدر سے ملاقات کریں گے

 نئی دہلی (این این آئی) ایران کی پارلیمنٹ (مجلس شورائے اسلامی) کے سپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ بھارت کے پانچ روزہ دورے پرنئی دہلی پہنچ گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی نے ممبئی میں ریاست مہاراشٹر کے حکام سے ملاقات اور مختلف امورپر تبادل خیالہ کیا۔ ایرانی سپیکر نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ میں منموہن سنگھ، صدر پرناب مکھرجی اور وفاقی کابےنہ سے ملاقات کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...