سعودی عرب: مطاف کے توسیعی منصوبے کا پہلا مرحلہ رمضان المبارک میں مکمل ہوگا

Feb 27, 2013

مبشر اقبال لون استادانوالہ

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) حرم مکی شریف میں مطاف کی توسیعی منصوبے کی بنیادیں رکھی گئیں۔ مطاف توسیع کے پہلے مرحلے کا اختتام رمضان المبارک میں ہو گا۔ کمپنی نے حرم شریف کے مشرقی حصے میں کھدائی کا کام مکمل کر لیا ہے تعمیراتی کام کی وجہ سے زائرین حرم پہلی اور دوسری منزل سے طواف نہیں کر سکتے انتظامی امور کے سربراہ امام و خطیب مسجد الحرام فضیلہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ مطاف کی توسیع کے لئے تعمیراتی شیڈول کے مطابق جاری ہے۔

مزیدخبریں