نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار نصرت فتح علی خاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب گذشتہ روز الحمرا میں منعقد ہوئی جس میں گلوکار عدیل برکی، کالے خان، نثار بٹ اور مدھو نے پرفارم کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن