سا¶پالو (شوبز ڈیسک) برازیل کے شہر سا¶پالو میں جہاں روشن ہیں فیشن کی رعنائیاں وہیں موج مستی بھرے کنسرٹ بھی شہر کی رونقوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ برازیل میں سا¶تھ کوریا سے آئے ہوئے لوگوں کو شہریت ملنے کا ساٹھ سالہ جشن منایا جا رہا ہے۔ جھوم جھوم کے اور ناچ گا کے سا¶پالو میں سجنے والے کنسرٹ میں شامل ہوئے۔ ہزاروں کی تعداد میں موسیقی کے دیوانوں نے ہاتھوں میں غبارے اور رنگارنگ بینرز اٹھا کر کنسرٹ میں شرکت کی۔ پاپ میوزک سٹار گیم جونگ اور ایلی نے اپنے ڈانس، دھنوں اور گانوں سے لوگوں کو خوب لطف اندوز کیا۔