لندن(اے پی پی) برطانوی مردوں نے اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ کو غیردلکش اداکارہ قرار دیدیا۔ برطانوی ویب سائٹ کے سروے میں زیادہ تر مردوں نے کرسٹن سٹیورٹ کو غیردلکش اداکارہ قرار دیا ہے۔
برطانوی مردوں نے اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ کو غیردلکش قرار دیدیا
Feb 27, 2013