ڈومنیک سٹراس کاہن آدھا انسان آدھا سور ہے: سابق دوست

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) بدنامی نے آئی ایم ایف کے معزول سربراہ ڈومنیک سٹراس کاہن کے گھر کا راستہ روک لیا۔ سابق دوست مارسلا نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ کوہن آدھا انسان آدھا سور ہے۔ کتاب نے کوہن کی زندگی تباہ کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن