کراچی (خصوصی رپورٹ) مولانا فضل الرحمن کی اے پی سی کو تحریک طالبان کی حمایت حاصل ہے۔ امت کے مطابق جے یو آئی سربراہ نے قبائلی عمائدین کی ایما پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا۔ جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کی حمایت سے امن مذاکرات کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔ عسکری قیادت کو اعتماد میں لیکر تحریک طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی اور ٹائم فریم طے کیا جائیگا۔
مولانا فضل الرحمن کی اے پی سی کو تحریک طالبان کی حمایت حاصل ہے
Feb 27, 2013