کراچی (خصوصی رپورٹ) حبکو میں تیل بحران کے سبب ملک تاریکی میں ڈوبا۔ امت کے مطابق ادائیگیاں نہ ہونے پر پی ایس او نے تیل سپلائی روک دی تھی۔ حبکو پلانٹ کی بندش سے دیگر پلانٹس بھی ٹرپ کر گئے۔ سابق چیئرمین واپڈا ذوالفقار علی خان نے کہا بریک ڈاﺅن انتظامی غفلت کا نتیجہ ہے۔
حبکو میں تیل بحران کے سبب ملک تاریکی میں ڈوبا
Feb 27, 2013