مولانا سمیع الحق عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے، 3روز قیام کرینگے

Feb 27, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وہ سعودی عرب میں 3روز قیام کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی (س) عاصم مخدوم نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی عمرہ ادائیگی کا شیڈول طے تھا۔ حکومتی کمیٹی کو مولانا سمیع الحق کی روانگی کا علم ہے۔ 

مزیدخبریں