بلا و ل نے کشمور ٹرین دھماکے میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو 5، 5 لاکھ اور زخمیوں کو ایک ایک لاکھ کے چیک دئیے

Feb 27, 2014

نوڈیرہ (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو ہائوس میں کشمور ٹرین دھماکے کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے۔ جاں بحق 8 افراد کے ورثاء کو 5، 5 لاکھ روپے اور 28 زخمیوں کے ورثا کو ایک ایک لاکھ روپے کے امدادی چیک دئیے۔

مزیدخبریں