قائمہ کمیٹی کا حرام اشیا کی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین طارق بشیر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس وٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔ وزارت کو حرام اشیاءکی روک تھام کیلئے تمام چیف سیکرٹریز کو خط لکھنے کی ہدایت کی گئی۔ کمیٹی کے ارکان نے مطالبہ کیا وفاقی حکومت حرام اشیاءکی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔ حرام اشیاءکی فروخت سے متعلق غفلت برتنے والے افسران کو سخت سزا دی جائے۔ حلال اتھارٹی کے قیام سے متعلق ڈرافٹ بل کابینہ ڈویژن اور مشترکہ مفاداتی کونسل کو بھجوایا جائے۔
قائمہ کمیٹی/ سائنس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...