اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کے دل کا کامیاب آپریشن

Feb 27, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اے ایف آئی سی راولپنڈی میں سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کے دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بائی پاس

مزیدخبریں