آسٹریلیا کیخلاف میچ بڑا، دباؤ کے بغیر کھیلیں گے : ڈینیئل ویٹوری

Feb 27, 2015

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈینیئل ویٹوری نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے میچ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میچ کو عام میچ کی طرح کھیلیں گے اور کوئی دباؤ نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حالات ایک جیسے ہی ہیں۔ ہم گھبرانے کی بجائے آگے بڑھنے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ میچ اچھا ہو گا۔

مزیدخبریں