اکانٹ ہولڈر کی رضامندی پر زکٰوة کاٹی جاتی ہے: سٹیٹ بنک کی سپریم کورٹ کو رپورٹ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) بنکوں میں ز کٰوة کی کٹوتی سے متعلقہ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس ثاقب نیار کی زیر سربراہی 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ زکٰوة سے متعلق سٹیٹ بنک نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں کہا کہ اکا¶نٹ کھلواتے ہوئے بیان حلفی لیا جاتا ہے کہ کیا ز کٰوة دینا ہے یا نہیں۔

زکٰوة / رپورٹ



ای پیپر دی نیشن