حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو میرٹ پر بھرتیوں کی اجازت دے دی : عابد شیر علی

Feb 27, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) توانائی امور کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو میرٹ پر بھرتیوں کی اجازت دے دی ہے۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بجلی کی ترسیل کمپنیوں میں بھرتیاں نہیں ہو رہیں، حیسکو نے ملازمتیں دینے کا سلسلہ شروع نہیں کیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ حکومت نے ترسیلی کمپنیوں کو بھرتیاں کرنے سے نہیں روکا۔
عابد شیر

مزیدخبریں