اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ میں جیلوں میں خواتین قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے تمام صوبوں کو 4 ہفتے میں رپورٹ داخل کرانے کا حکم دیا اور سماعت ملتوی کر دی۔
رپورٹ طلب