پشاور: بارود سمگل کرنے پر گرفتار افغان باشندے کو 22سال قید کی سزا

پشاور(بیورورپورٹ)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے  بارودی مواد سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار افغان نجم الحق کو22سال قید اور10ہزار روپے جرمانہ  کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن