بلوچستان: ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ میں ضلع کونسل چمن میں چیئرمین، وائس چیئرمین کے انتخابات ملتوی

چمن (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں ضلع ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ میں ضلع کونسل کے انتخابات ملتوی ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق چمن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات بھی ملتوی ہو گئے۔ دو تہائی اکثریت ارکان کے حاضر نہ ہونے پر انتخابات ملتوی کئے گئے۔ بلدیاتی انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...