لندن (نیٹ نیوز) جہاز میں سفر کے دوران شاید ہی کبھی کسی مسافر نے اسکی کھڑکیوں کو دیکھتے ہوئے یہ سوچا ہو کہ یہ کھڑکیاں چوکور ہونے کے بجائے گول کیوں ہوتی ہیں؟ جہازوں کے کریش ہونے کا سبب انکی چوکور کھڑکیوں کو قرار دیا گیا۔ ماہرین کے مطابق کھڑکی کا ہر ایک کونا کمزور حصہ ہوتا ہے۔ سو انہیں خمدار بنانے کا فیصلہ کیا تا کہ جہاز کی کھڑکی کے کونے کو چٹخانے والے دباﺅ اور اسکے ٹوٹنے کے خطرات کو کم کیا جاسکے۔
جہاز کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟
Feb 27, 2016