اسرائیل سے تعصب کا الزام: امریکہ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے پر غور

Feb 27, 2017

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل سے تعصب برتنے کے الزام پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔ امریکی سفیر نکی ہیلے اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بتایا اس حوالے سے صدر خود فیصلہ کرینگے۔ یو این میں امریکی سفیر نکی کے ترجمان نے فوری طور پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

مزیدخبریں