رضا ربانی کی نئی کتاب اشرافیہ کا ضمیر ہلانے کیلئے مددگار ثابت ہو گی: واشنگٹن پوسٹ

Feb 27, 2017

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی نئی کتاب Invisible People طاقتور کتاب ہے جس میں اشرافیہ کی توجہ پسے ہوئے طبقے کی طرف مبذول کرائی گئی ہے۔ پاکستان میں کوئی بھی شخص ”سٹیٹس کو“ اپ سیٹ کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ پاکستان میں انصاف نہیں لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی مہیا نہیں۔ اخبار نے لکھا ہے کہ ربانی کی کتاب اشرافیہ کا ضمیر ہلانے کیلئے مددگار ثابت ہو گی۔
واشنگٹن پوسٹ

مزیدخبریں