اسلام آباد:بنکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار

اسلام آباد (آئی این پی )بنکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا،ملزمان نے جڑواں شہروں میں 20 وارداتیں کیں۔اتوار کو پولیس کے مطابق بنکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا،تین گرفتار ملزمان کا تعلق کراچی سے ہے،ملزموں نے جڑواں شہروں میں 20وارداتیں کیں۔
گینگ گرفتار

ای پیپر دی نیشن