کوئٹہ: چاغی میں پانچ سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق

Feb 27, 2017

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ سالہ بچی کنویں میں گر کر ہلاک ہو گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پانچ سالہ بچی نسیمہ بی بی کھیلتے ہوئے اچانک کنویں گر کر ہلاک ہو گئی نعش نکال کر ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔
بچی جاں بحق

مزیدخبریں