داعش سے رابطوں کا الزام، بھارتی گجرات سے 2 مسلمان بھائیوں کو دھر لیا گیا

Feb 27, 2017

احمد آباد (نیوز ڈیسک) مودی سرکار نے انتخابات جیتنے اور ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے داعش کا ہوا پھر کھڑا کر دیا گزشتہ روز گجرات میں اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے عملے نے داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں 2 مسلمان بھائیوں کو حراست میں لے لیا وسیم رمودیا اور نعیم رمودیا کی گرفتاریاں راج کوٹ اور بھاونا نگر سے ہوئیں دونوں پر داعش سے رابطوں کا الزام ہے۔
بھارتی گجرات/2بھائی

مزیدخبریں