مالی امداد دی جائے‘ شفیسب انسپکٹر خالد ورک کے ورثاء کو ق جرال

لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما مرزا شفیق جرال اور وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر نعیم قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ گلشن راوی کے رہائشی سب انسپکٹر خالد محمود ورک جو گزشتہ ماہ قصور میں اشتہاریوں کے ساتھ مقابلہ میں شہید ہوگئے تھے کی بیوہ کو ابھی تک کوئی مالی مدد نہیں ملی اور نہ ہی کسی پولیس افسر نے ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیوہ کو قانون کے مطابق مالی امداد دی جائے اور بچوں کو محکمہ پولیس میں نوکریاں دی جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...