بوسٹن (نیٹ نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیمنشیا اور الزائیمر جیسے دماغی امراض میں اضافہ دیکھنے کو آ رہا ہے۔ اس وقت صرف امریکہ میں 50 لاکھ لوگ اس کا شکار ہیں اور اس کے علاج پر بہت زیادہ اخراجات آتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ 9 گھنٹے سے زائد سونا ڈیمنشیا کے خطرے کو دوگنا بڑھا سکتا ہے۔
9 گھنٹے سے زائد سونا ڈیمنشیا کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے: نئی تحقیق
Feb 27, 2017