اداکار بل پیکسٹن انتقال کرگئے

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک ) ہولی ووڈ اداکار بل پیکسٹن 61برس کی عمر میں چل بسے ۔ ان کے انتقال کی وجہ سرجری میں پیچیدگی بتائی گئی ہے ۔ فیملی کے مطابق وہ چار عشروں تک فلموں سے وابستہ رہے ۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ فلمسازی میں بھی اپنے جوہر دکھائے ۔ وہ17مئی 1955ء میں ٹیکسا س میں پیدا ہوئے تھے۔ انکی یاد گار فلموں میں ٹائی ٹینک ‘دی ٹر مینیٹر‘ٹومبسٹون ‘اپالاو تھرٹین اور ٹوسٹر شامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...