لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ندا چودھری محفل تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ ’’کون بولدا‘‘میں کام کر رہی ہیں، ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اکرم اداس، ہنی شہزادی، شیبا رانی، نواز انجم، عمران شوکی، پریا خان، حنا مراد، عامر سوہنا، فیروزہ علی اور شاذب مرزا شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر ایم اسحاق ہیں۔