اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مو¿خر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کی طوالت کے باعث مو¿خر کیا گیا۔ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا۔
مو¿خر
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مو¿خر نئی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا
Feb 27, 2018