کراچی (کرائم رپورٹر) انتظار قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالی تیسری جے آئی ٹی نے بھی ایس ایس پی اے سی ایل سی مقدس حیدر کو کلیئر قراردیدیا جبکہ اے سی ایل سی کے ایک اہلکار کو بھی بے قصور قرار دیا گیا ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے وقت وہ جائے وقوعہ پر موجودنہیں تھے۔