پی اے سی کی سب کمیٹی کا اجلاس ملتوی

Feb 27, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے 28 فروری کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کا طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی کردیا ہے۔

مزیدخبریں