لاہور (پ ر) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نے دورہ جنوبی افریقہ میں مختلف دینی مدارس میں خطاب کیا اور کہا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں علوم نبوت کا تقاضہ یہ ہے کہ علماء کرام انبیاء کرام کے مشن کو پھیلانے کے لیے اپنے اکابرین و اسلاف کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے حکمت اور دانائی کے ساتھ دین کی اشاعت کا فریضہ سرانجام دیں۔
علماء دانائی کے ساتھ دین کی اشاعت کا فریضہ سرانجام دیں :مولانا سعیداحمد عنایت اللہ
Feb 27, 2018