چودھری جنید اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

Feb 27, 2018

لاہور (پ ر) سابق وفاقی سیکرٹری چودھری جنید اقبال کی والدہ بیگم چودھری محمد اقبال وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل چک نمبر 115-12/L تحصیل چیچہ وطنی میں ادا کی جائیگی۔ سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات منصور سہیل نے مرحومہ کی وفات پر اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ان کی مغفرت کی دعا کی۔

مزیدخبریں