برطانوی خبرایجنسی نے بھی بھارتی دعوے کا پول کھول دیا

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے بھی بھارتی ڈھول کا پول کھول دیا۔ عینی شاہد نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ علی الصبح دھماکے کی آواز سنی جس سے ا یک شخص زخمی ہوا۔ عینی شاہد کا کہنا تھا کہ دھماکے سے کچھ درخت گرے اور ایک مکان کوجزوی نقصان پہنچا۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق 25 سال کے محمد اجمل دھماکے کے بعد ا س جگہ پر پہنچے تھے۔

ای پیپر دی نیشن