زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرینگے، مصروفیات ترک کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ آصف زرداری تمام مصروفیات ترک کرکے اسلام آباد پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو بھی اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی کا دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...