اسلام آباد (نا مہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ای او بی آئی اسکینڈل میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواستیں دائر کرنے والوں میں راجہ فیض الحسن، محمد حنیف، معراج ناظم الدین، شفیق الرحمن، جاوید اقبال اور دیگر شامل ہیں۔