خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی حالات سے آگاہ کیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) خواجہ آصف نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی ملاقات کے دوران خواجہ آصف نے نواز شریف کو ملکی حالات سے آگاہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن