تہران (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں ایرانی سفارتخانہ کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ ایران کا سیاسی سسٹم صدارتی ہے اور صدر عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتا ہے‘ ایران کا پارلیمانی نظام سے کوئی تعلق نہیں‘ جبکہ یہاں صدارتی انتخابات 2سال بعد ہوں گے۔
ایران کا سیاسی سسٹم صدارتی ہے پارلیمانی نہیں‘ سفارتخانہ کی وضاحت
Feb 27, 2020