لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) مارشل آرٹس گیمز لاہور 2020ء ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی وٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ کبڈی ورلڈ کپ کے بعد پنجاب مارشل آرٹس گیمز لاہور 2020ء کا میگا ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں 500 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، یہ ایونٹ پاکستان میں پہلی مرتبہ ہورہا ہے جس سے مارشل آرٹس کو فروغ ملے گا۔
مارشل آرٹس گیمز لاہور ٹرافی کی رونمائی
Feb 27, 2020