ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک جبکہ مختلف مقامات پر بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان

Feb 27, 2020 | 09:41

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک ر ہے گا۔

تاہم خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان،کشمیراورگلگت بلتستان کے بعض مقامات پر بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم شام کے بعد سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں تیز ہواؤں کے چلنے کا امکان ہے۔ 
 

مزیدخبریں