سنگا پور :کورونا وائرس میں مبتلا جوڑےکو قید اورجرمانےکی سزا

سنگا پور میں کورونا وائرس سے متاثرہ جوڑے کو غلط بیانی پر7ہزار ڈالر کا جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ چینی جوڑے سے جب ان کے مرض سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے غلط بیانی سے کام لیا تاہم ابھی تک اس بات کی تحقیقات جاری ہیں کہ متاثرہ فرد سے کسی اور کو بھی یہ وائرس منتقل ہوا یا نہیں۔

ای پیپر دی نیشن