ڈونیڈن (پی پی آئی) نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے روہت شرما سے ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ چھین لیا۔انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے میچ میں 8چھکے جڑے، جس سے ان کے اس فارمیٹ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سکسرز کی مجموعی تعداد 132ہوگئی ہے
گپٹل نے روہت کا ریکارڈ چھین لیا
Feb 27, 2021