ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پرمدعیوں کو ایک سال کی سزا 

رحیم یارخان (کرائم رپورٹر )سینئر سول جج فیملی ڈویژن عبدالستار بوسال کی عدالت میں زیر سماعت اجراء کے مقدمہ میں مدعیہ ثوبیہ صابرہ نے اپنے شوہر کے خلاف خرچہ نان ونفقہ نابالغان مبلغ 3لاکھ روپے کی ڈگری منظور کروالی تھی۔ مگر مد عی  پیش نہ ہوا جس پر ایکشن لیتے ہوئے بیلف مشیر وغیرہ نے مدیون کو گرفتار کرکے ڈگری کی رقم مبلغ 3 لاکھ ادا نہ کرنے کا عذر پیش کیا جس پرفاضل سینئر سول جج عبدالستار بوسال نے ایک سال کی سزا سناکر جیل بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے۔

ای پیپر دی نیشن