ملتان ( خبر نگار خصوصی)ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق پھول نکلتے وقت باغات کی آبپاشی کے زرپاشی اور پھل لگنے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہ پودوں پر بٹور بننے کا سبب بھی نہیں بنتی۔ اس مرحلہ پر باغات میں کی جانے والی آبپاشی جہاں پودوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرے گی وہیں وہ بور کی مکھی (مینگو مج) کے ممکنہ حملہ کی شدت میں کمی کا باعث بھی بنے گی۔
بٹور بننے کے دوران باغات کی آبپاشی سے غذائی ضروریات پوری ہوںگی:ماہرین
Feb 27, 2021