این اے 75کا انتخاب کالعدم قراردینا جمہوریت کی فتح ہے:محفوظ مشہدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے این اے 75کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے جمہوری قوتوں کی فتح اور عوامی حقوق کی جنگ میں اہم قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے آزادانہ فیصلے سے عوامی جمہوری قوتوں کو حوصلہ ملا ہے۔ 18 مارچ کو بھی پھر مسلم لیگ نون کی امیدوار سید ہ نو شین افتخار کامیاب ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...